1. This site uses cookies. By continuing to use this site, you are agreeing to our use of cookies. Learn More.
  2. آپس میں قطع رحمی نہ کرو، یقینا" اللہ تمہارا نگہبان ہے۔یتیموں کا مال لوٹاؤ، اُن کے اچھے مال کو بُرے مال سے تبدیل نہ کرو ۔( القرآن)

  3. شرک کے بعد سب سے بڑا جرم والدین سے سرکشی ہے۔( رسول اللہ ﷺ)

  4. اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو کہ تم نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے۔(خلیل جبران)

جدید کوائف

  1. تجمل حسین
    تجمل حسین Chishti87
  2. تجمل حسین
    تجمل حسین
    اگر ہم "خیر" میں مصروف نہ ہوں تو "شر" میں مصروف کرنے والی طاقتیں ہمیں تلاش کرلیتی ہیں۔
  3. تجمل حسین
    تجمل حسین
    اپنے رب کا شکرگزار ہونے کیلئے اگر کوئی وجہ درکار ہو تو اپنی چلتی ہوئی نبض پرہاتھ رکھ لیجئے۔
  4. تجمل حسین
    تجمل حسین
    او جوانو ! کتھے ٹُر گئے او سارے ؟؟؟ :)
  5. عبداللہ امانت محمدی
  6. تجمل حسین
    تجمل حسین
    یہ امت نیٹ پر فدا ہوگئی۔۔۔۔ فجر تا عشاء سب قضا ہوگئی
    1. عبداللہ امانت محمدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. تجمل حسین
    تجمل حسین یاسر حسنین
    السلام علیکم!
    سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھردے ۔ آمین :)
  8. تجمل حسین
    تجمل حسین صباح
    السلام علیکم @صباح صاحبہ! سالگرہ مبارک ہو
  9. تجمل حسین
    تجمل حسین اے خان
    السلام علیکم!
    محترم @اے خان صاحب! سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھرے اور راہ ہدایت پر قائم و دائم رکھے۔ آمین
  10. تجمل حسین
    تجمل حسین جوگی
    السلام علیکم!
    @جوگی بابا سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھرپور کردے۔ آمین۔
    :)
  11. زبیر
    زبیر Chishti87
    سالگرہ مبارک
  12. تجمل حسین
    تجمل حسین نویدظفرکیانی
    السلام علیکم! سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں اور سکون سے بھر دے اور صراط مستقیم پر چلائے۔ آمین۔ :)
  13. تجمل حسین
    تجمل حسین بینا
    السلام علیکم! سالگرہ مبارک۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران فرمائے اور آپ کی زندگی کے دامن کو ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے۔ آمین۔
    1. بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
    2. بینا
      بینا
      وعلیکم السلام ورحمت اللہ و برکاتہ.
      بہت بہت شکریہ @تجمل حسین، آپ کی پرخلوص دعاؤں کے لئے شکر گزار ہوں.
      جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا، آمین ثم آمین.
      ‏جولائی 2, 2018
      تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. تجمل حسین
    تجمل حسین
    انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے۔
    1. زبیر اور بینا .نے اسے پسند کیا ہے۔
    2. زبیر
      زبیر
      فائدہ تو تب ہے کہ جو تکلیف میں سیکھا جائے اس کو خوشی کے وقت کام میں لایا جائے
      ‏جولائی 7, 2018
      تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
    3. تجمل حسین
      تجمل حسین
      درست کہا۔
      ‏جولائی 9, 2018
  15. عبداللہ امانت محمدی
    عبداللہ امانت محمدی
  16. تجمل حسین
    تجمل حسین
    السلام علیکم۔ تمام ہمسفران یونہی کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ آپ کی ساری زندگی کو ایسے ہی خوشیوں سے بھر دے۔ آمین
    1. بینا نے اسے پسند کیا ہے۔
    2. بینا
      بینا
      وعلیکم السلام ورحمت اللہ و برکاتہ.
      خیر مبارک @تجمل حسین
      ‏جون 17, 2018
      تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. تجمل حسین
    تجمل حسین مشعل
    محترم @مشعل صاحب!
    سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کا یہ سال خوشیوں بھرا گزرے۔
  18. بینا
    بینا
    یومِ شہادتِ حیدرِ کرار مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم.
    1. زبیر نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. بینا
    بینا
    آج پہلی ممکنہ شبِ قدر ہوسکتی ہے. تمام اراکینِ یونہی کو پہلی شبِ قدر مبارک ہو. اپنی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا پلیز.
    1. تجمل حسین اور زبیر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. بینا
    بینا
    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ.
    1. تجمل حسین
      تجمل حسین
      وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
      ‏جون 7, 2018